اب تک کتنے دہشتگرد جہنم واصل، اورکتنےمسافروں کو بحفاظت باز یاب کروا لیاگیا ۔۔؟ تازہ ترین تفصیلات آ گئیں

لاہور ( طیبہ بخاری سے )کوئٹہ سے پشاور جانے والے جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں نے حملہ کرکے مسافروں کو یرغمال بنا لیا ۔

source https://dailypakistan.com.pk/11-Mar-2025/1814924

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے