امارات میں عید کب ہوگی؟ چاند دیکھنے والی کمیٹی نے اعلان کردیا

ابو ظہبی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب کے بعد خلیجی ملک متحدہ عرب امارات میں بھی عیدالفطر کا چاند نظر آگیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/29-Mar-2025/1821010

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے