وزیراعظم نے گھریلو صارفین اور صنعتوں کیلئے بجلی کی قیمتوں  میں کمی  کا اعلان کردیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا،وزیراعظم نے گھریلو صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں 7روپے 41پیسے فی یونٹ جبکہ صنعتوں کیلئے 7روپے 59پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/03-Apr-2025/1822009

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے