بھارت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کردیا،اٹاری چیک پوسٹ بند، بھارت میں موجود پاکستانیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت نے پاکستان سے سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے اور اٹاری چیک پوسٹ بند کرنے کا اعلان کردیا۔
source
https://dailypakistan.com.pk/23-Apr-2025/1827684
0 تبصرے