نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کی وزارت داخلہ نے پیر کے روز متعدد ریاستوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ 7 مئی کو فرضی مشقیں (Mock Drills) انجام دیں تاکہ شہری دفاع کی تیاری کو مؤثر بنایا جا سکے۔
source https://dailypakistan.com.pk/05-May-2025/1831704
0 تبصرے