پہلگام حملے پر جواب دینا میرا فرض ، جو آپ چاہتے ہیں وہ ضرور ہوگا،  راج ناتھ سنگھ کی دھمکی

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے دھمکی دی ہے کہ پہلگام واقعے کے بعد جوابی کارروائی کرنا ان کی ذمہ داری ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/04-May-2025/1831341

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے