ذوالحجہ کا چاند نظر آیا یا نہیں؟

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا جس کا باضابطہ اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے کیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/27-May-2025/1839232

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے