بھارت کی ایک بار پھر دراندازی ، کون کونسے مقامات کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی؟ پاک فوج نے اعلان کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارت نے گزشتہ رات ایک بار پھر پاکستان میں دراندازی کی کوشش کی جس دوران کئی علاقوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم پاکستان کی مسلح افواج پوری طرح چوکس ہیں اور 12 ڈرونز کو ناکارہ بنا دیا، لاہور میں ملٹری ٹارگٹ میں حملے کے دوران چار اہلکارزخمی ہوئے ہیں جبکہ سندھ میانو میں ہونیوالے حملے میں ایک شہری شہید ہوا ہے ...۔

source https://dailypakistan.com.pk/08-May-2025/1832535

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے