پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے کی بڑی کمی، نوٹی فیکیشن جاری

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 48 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/01-Aug-2025/1858504

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے