سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی گرفتار

بھمبر ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر و سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو گرفتار کرلیا گیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/03-Aug-2025/1859252

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے