حضور ﷺ کا غلام، حضور کے مہینے میں حضور کی خدمت میں چلا گیا، معروف ثنا خواں محبوب احمد ہمدانی انتقال کرگئے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف ثنا خوان مصطفیٰ محبوب احمد ہمدانی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق محبوب احمد ہمدانی طویل عرصے سے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے، ...

source https://dailypakistan.com.pk/21-Oct-2020/1200045

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے