میئر اسلام آباد الیکشن، تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) میئر اسلام آباد کیلئے ہونے والے انتخاب میں مسلم لیگ ن نے میدان مارلیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/28-Dec-2020/1229907

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے