وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس، مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی کے فوج مخالف بیانات پر کارروائی کا فیصلہ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے جے یو آئی (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ کے فوج مخالف بیانات پر کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔
source
https://dailypakistan.com.pk/28-Dec-2020/1229932
0 تبصرے