ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب کی حکومت نے پاکستان سمیت 20 ممالک کے شہریوں کے مملکت میں داخلے پر عارضی پابندی عائد کردی، اس پابندی سے سفارتکاروں اور طبی شعبے کے افراد کو بھی استثنیٰ حاصل نہیں ہوگا۔
source https://dailypakistan.com.pk/02-Feb-2021/1245550
0 تبصرے