وزیراعظم نے اسلام آباد ٹریفک حادثے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں وفاقی محتسب کشمالہ طارق کی گاڑی کی ٹکر سے چار افراد کی ہلاکت کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/03-Feb-2021/1245559

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے