’مجھے نہیں پتہ کہ امن کیسے ہوگا لیکن مجھے یہ پتہ ہے کہ امن ہونا چاہیے، کشمیریوں کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ۔۔۔‘ ابھی نندن کا 2 سال بعدوہ ویڈیو بیان سامنے آگیا جو ابھی تک منظر عام پر نہیں آیا تھا

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں 27 فروری 2019 کو پکڑے گئے بھارتی فضائیہ کے آفیسر ونگ کمانڈر ابھی نندن کا نیا بیان سامنے آگیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/27-Feb-2021/1256464

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے