راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان قوم آج 27 فروری کو آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کا جشن منا رہی ہے، یہ وہ دن ہے جب پاک فضائیہ کے شاہینوں نے آزاد فضاؤں پر اپنی برتری ثابت کی اور بھارت کا غرور خاک میں ملادیا۔
source https://dailypakistan.com.pk/27-Feb-2021/1256460
0 تبصرے