این اے 75 ڈسکہ کا ضمنی انتخاب کالعدم قرار، الیکشن کمیشن نے نئے انتخابات کی تاریخ بھی دیدی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ کا ضمنی انتخاب کالعدم قراردیدیا، الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ کی درخواست منظور کرلی اور پورے حلقے میں دوبارہ انتخاب کرانے کا حکم دیدیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/25-Feb-2021/1255623

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے