اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے اعلان کیا ہے کہ این اے 75 کا ضمنی الیکشن کالعدم قرار پانے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ٹیم آج مشاورت کے بعد فیصلہ کرے گی کہ آگے کیا کرنا ہے۔
source https://dailypakistan.com.pk/25-Feb-2021/1255632
0 تبصرے