آرمی چیف کی وزیر اعظم سے ملاقات، سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/01-Feb-2021/1245034

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے