’ریاست مدینہ سوئچ آن کرنے سے نہیں بن جائے گی بلکہ ۔۔۔‘

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین سب سے پہلے فرنٹ لائن ورکز کو دی جائے گی، ریاست مدینہ ایک جدوجہد کا نام ہے، یہ کوئی سوئچ آن آف کرنے سے نہیں بن جاتی بلکہ پوری قوم کو قربانیاں دینا ہوں گی۔

source https://dailypakistan.com.pk/01-Feb-2021/1245070

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے