لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) مارچ میں ہونے والے سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹوں کی جوڑ توڑ کا سلسلہ شروع ہوگیا، مسلم لیگ ن نے اپنے امیدواروں کی جیت یقینی بنانے کیلئے حکمت عملی تیار کرنا شروع کردی ہے۔
source https://dailypakistan.com.pk/03-Feb-2021/1245940
0 تبصرے