اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی نے سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کے نام شارٹ لسٹ کرلئے،شارٹ لسٹ کئے گئے ناموں میں وزیراعظم کے چار معاون خصوصی شامل ہیں،جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کانام بھی زیرغورہے۔
source https://dailypakistan.com.pk/03-Feb-2021/1245941
0 تبصرے