الیکشن کمیشن کا سینیٹ الیکشن کے انعقاد کا اعلان ، ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے امیدواروں کو زبردست حکم دے دیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات کرانے کا اعلان کردیا، سینیٹ الیکشن کا شیڈول 11 فروری کو جاری کیا جائے گا۔

source https://dailypakistan.com.pk/03-Feb-2021/1245942

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے