عبدالحفیظ شیخ کو مہنگائی کی وجہ سے ہٹایا گیا، حکومتی موقف سامنے آگیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیرا طلاعات شبلی فراز نے تصدیق کی ہے کہ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو تبدیل کردیا گیا ہے انکو مہنگائی میں اضافے کی وجہ سے ہٹایا گیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/29-Mar-2021/1269620

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے