عبدالحفیظ شیخ کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ، کس کو وزیر خزانہ بنایا جارہا ہے؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/29-Mar-2021/1269599

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے