پاکستان کا ایف اے ٹی ایف کی اہم شرط پر عملدرآمد کا فیصلہ، پراپرٹی ڈیلر ز کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی حکومت نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی اہم شرط پر عملدرآمد کرتے ہوئے پراپرٹی ڈیلرز اور رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کو سوالنامہ بھجوادیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/24-Mar-2021/1267438

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے