سمندر میں بد ترین ٹریفک جام، دنیا حیران پریشان رہ گئی

قاہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بحیرہ احمر کو بحیرہ روم سے ملانے والی نہر سویز میں دنیا کا سب سے بڑا تجارتی جہاز ایور گرین پھنس جانے کے باعث سمندر میں ’ٹریفک جام‘ ہوگیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/24-Mar-2021/1267444

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے