ڈسکہ ضمنی انتخاب ،پہلا غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا ،تحریک انصاف آگے یا مسلم لیگ ن ؟اہم خبر آگئی

ڈسکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کاوقت ختم ہو نے کے بعد غیر حتمی نتائج سامنے آنے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/10-Apr-2021/1274876

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے