ڈسکہ میں لیگی امیدوار کی جیت ، مریم نواز نے پیغام جاری کردیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کی امیدوار نوشین افتخار کی جیت پر مریم نواز نے پیغام جاری کردیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/11-Apr-2021/1275015

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے