پی پی 38 سیالکوٹ، پی ٹی آئی نے 17 ہزار ووٹوں سے ہاری ہوئی سیٹ ن لیگ سے چھین لی، کتنے ووٹوں سے فتح حاصل کی؟ بڑی خبر آگئی

سیالکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 38 سیالکوٹ سے مسلم لیگ ن کو شکست دے دی۔

source https://dailypakistan.com.pk/28-Jul-2021/1321085

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے