اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم کے غیرملکی کمپنیوں کے پاکستان میں سرمایہ کاری کے وژن کی تکمیل میں وزیرریلوے اور دیگر ریلوے حکام آڑے آگئے ، گزشتہ سال ٹینڈر جیتنے والی قطری کمپنی ’ الزاہد‘ کے کام میں نہ صرف روڑے اٹکائے گئے بلکہ وفاقی وزیر کے مبینہ فرنٹ مین کولاہور ڈرائی پورٹ کا ٹھیکہ دینے کی بھی ناکام کوشش کی گئی۔
source https://dailypakistan.com.pk/28-Jul-2021/1321076
0 تبصرے