پی پی 38 سیالکوٹ ضمنی انتخاب، 48 پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا، پی ٹی آئی کی اتنی زیادہ لیڈ کہ مریم نواز کو بھی یقین نہ آئے
سیالکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 38 میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔
source
https://dailypakistan.com.pk/28-Jul-2021/1321060
0 تبصرے