پٹرول 5 روپے 40 پیسے مہنگا لیکن ایل پی جی کی قیمت کتنی بڑھا دی گئی؟ پاکستانیوں کی پریشانی کی انتہا نہ رہے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے 40 پیسے اضافے کے ساتھ ساتھ لیکویفائڈ پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت بھی بڑھا دی گئی۔

source https://dailypakistan.com.pk/15-Jul-2021/1316386

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے