تبدیلی آ گئی ،حکومت نے پٹرول اتنا مہنگا کر دیا کہ جان کر شہریوں کی چیخیں نکل جائیں گی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیاہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/15-Jul-2021/1316382

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے