سفیر کی بیٹی پر تشدد کا معاملہ، افغانستان نے اپنا سفیر اور سینئر سفارتی عملے کو واپس بلانے کا اعلان کردیا

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان کے سفیر کی بیٹی پر مبینہ تشدد کے واقعے پر کابل انتظامیہ نے اسلام آباد میں موجود اپنے سفیر اور سینئر سفارتی عملے کو واپس بلانے کا اعلان کردیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/18-Jul-2021/1317637

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے