وہی ہوا جس کا ڈر تھا، انگلینڈ نے پاکستان کو اتنے رنز سے شکست دے دی کہ یقین نہ آئے

لیڈز (ڈیلی پاکستان آن لائن) دوسری ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 45 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔

source https://dailypakistan.com.pk/18-Jul-2021/1317616

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے