طالبان کو بڑا سیٹ بیک، گورنر ہلاک، اہم ترین ضلع کا قبضہ چھڑالیا گیا

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان کی سیکیورٹی فورسز نے طالبان سے اہم ترین ضلع نجراب کا قبضہ واپس حاصل کرلیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/02-Aug-2021/1323124

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے