آزاد کشمیر اسمبلی، تینوں مخصوص نشستیں پی ٹی آئی نے جیت لیں

مظفر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر ہونے والے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کامیابی حاصل کرلی۔

source https://dailypakistan.com.pk/02-Aug-2021/1323108

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے