کورونا سے مزید 31 افراد جاں بحق ہو گئے ، مہلک وائرس سے اب تک کتنے پاکستانی جاں بحق ہو چکے ہیں، جانئے 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) مہلک کورونا وائرس مزید 31 پاکستانیوں کی زندگیاں نگل گیا ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے ایک ہزار 757 کیسز سامنے آگئے۔

source https://dailypakistan.com.pk/27-Sep-2021/1346013

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے