مبینہ نازیبا ویڈیو، زبیر عمر کیا کہتے ہیں؟ غریدہ فاروقی نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اینکر پرسن غریدہ فاروقی کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان زبیر عمر نے سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی مبینہ نازیبا ویڈیو کو فیک قرار دیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/26-Sep-2021/1345666

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے