پینڈورا پیپرز؟ وزیر اعظم کے  زمان پارک والے گھر کے  پتے پر 2 آف شور کمپنیاں نکل آئیں، اے آر وائی نیوز کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کے زمان پارک لاہور کے گھر کے پتے پر دو آف شور کمپنیاں نکل آئیں تاہم یہ کمپنیاں عمران خان کی نہیں بلکہ فریدالدین نامی شہری کی ہیں۔

source https://dailypakistan.com.pk/02-Oct-2021/1348323

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے