پاناما سے بھی بڑا سکینڈل، ’ پینڈورا پیپرز‘ تاریخ کی سب سے بڑی تحقیقات، کتنے پاکستانی شامل؟ اب تک کی سب سے بڑی تہلکہ خیز خبر آگئی
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل کنسورشیم آف جرنلسٹس (آئی جی آئی جے) نے پاناما سے بھی بڑے سکینڈل کی تحقیقات مکمل کرلیں۔
source
https://dailypakistan.com.pk/02-Oct-2021/1348319
0 تبصرے