خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا سعودی عرب میں نکاح ، معروف صحافی کا دعویٰ، تصویر بھی جاری کردی 

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف صحافی زاہد گشکوری نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی صاحبزاد کا سعودی عرب میں نکا ح ہو گیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/24-Oct-2021/1356567

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے