نیب ترمیمی آرڈیننس جاری، چیئرمین نیب کو توسیع ملی یا نہیں؟ بڑی خبر آگئی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت عارف علوی نے نیب ترمیمی آرڈیننس پر دستخط کردئیے ہیں جس کے بعد چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کو عہدے میں توسیع مل گئی ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/06-Oct-2021/1349899

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے