راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر اہم ترین تقرر و تبادلے کر دیئے گئے ، جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ جنرل ندیم احمد انجم آئی ایس آئی کے نئے سربراہ ہوں گے۔
source https://dailypakistan.com.pk/06-Oct-2021/1349891
0 تبصرے