وزیراعلی بلوچستان نے استعفیٰ دیدیا

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/24-Oct-2021/1356896

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے