سیالکوٹ واقعہ،  پریانتھا کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان سامنے آگئے، ساری تفصیلات بتادیں

سیالکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) سری لنکن منیجر کی جان بچانے کیلئے خود کو ڈھال بنا کر مار کھانے والے ملک عدنان کا کہنا ہے کہ انہوں نے ملک کی بدنامی کے خوف اور انسانیت کے ناطے پریانتھا کمارا کی جان بچانے کی کوشش کی اور ہجوم کا تشدد برداشت کیا، وہ تمغہ شجاعت کے اعلان پر وزیر اعظم کے شکر گزار ہیں۔

source https://dailypakistan.com.pk/05-Dec-2021/1374112

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے