جیکولین فرنینڈس کو انڈیا  چھوڑنے سے روک دیا گیا، طیارے سے آف لوڈ، اہلکار اپنے ساتھ لے گئے

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ کی سری لنکن نژاد اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو بیرون ملک جانے سے روکتے ہوئے انہیں طیارے سے آف لوڈ کردیا گیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/05-Dec-2021/1374111

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے