امریکہ نے یوکرین کو فوجی مدد کی فراہمی کا اعلان کردیا

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے روس کے حملے کا نشانہ بننے والے یوکرین کیلئے فوجی مدد کی فراہمی کا اعلان کردیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/26-Feb-2022/1408280

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے